ابنا: پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کل جمعرات سہ پہرکو ایران کا چند گھنٹے کا دورہ کریں گے ۔ آصف علی زرداری اس سفر میں ایران کے صدر احمدی نژاد اور دیگر اعلی ایرانی رہنماؤں سے دوطرفہ تعلقات پر گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
12 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 253263
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کل ایران کا چند گھنٹے کا دورہ کریں گے۔